الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

صاحب یہاں دن کے دو بج رہے ہیں اور میں لیب میں بیٹھا ہوں۔ تھوڑی دیر میں ڈھائی گھنٹوں کی کلاس بھی ہے۔ آپ ابھی تک ناشتے میں اٹکے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
ظالم طوطا کتنا کھاتا ہے
ہم ابھی کچھ دیر بعد رات کا کھانا کھانے والے ہیں ۔
 

زین

لائبریرین
غلط وقت بھی تو نہیں ۔ جب کام سے فرصت ملے گی تو کھانا کھائیں گے ناں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top