الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

خواجہ طلحہ

محفلین
رحم کریں میرے حال پر، صبح 7 بجے سے ناشتے کے بعد رات 9 بجے تک سوائے پانی کے کچھ کھانے کو نہیں ملا ،اب خود سوچیں ایسے میں آپ کا مزے مزے کے کھانوں کا ذکر ہم غریبوں پر کیا ستم ڈھارہا ہے۔:cool:
 

خواجہ طلحہ

محفلین
صحرا میں تو خیر ہم بھی نہیں رہتے :mad:
بس ہمت نہیں پڑتی دوپہر کو کھانے کی ،کھالیں تو نیند تنگ کرنے لگتی ہے۔ خیر یہ تو بتائیں کہ آپ نے میرے سوال کو اپنے نظر انداز کردیاہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top