الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

خوشی

محفلین
نہ چھوڑیں ایک ہی بات کی جان ، میں دوسری الف ب میں جا رہی ہوں پھر آتی ہوں واپس یہاں
 

خوشی

محفلین
تکیے سے ٹیک لگائے سوچ رہی تھی انسان بھولنا چاھے تو بہت کچھ بھول سکتا ھے
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے پھر آپ ایک عدد تکیہ ہمیشہ اپنے ساتھ رکھا کریں۔ لیکن میرا قرضہ نہ بھول جائیے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top