الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
ضروری ہے ذہن ہو تو ہی بھٹکے انسان
دل بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے نا
پھر پردیسیوں کے تو دل و دماغ گھر کی یاد وسوچ میں ہی دوبے رہتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور بھٹک گئے ہوں گے، آخر کو ایسے دیس میں ہیں جہاں قدم قدم پر بھٹکنے کا خدشہ ہے۔
 

وجی

لائبریرین
کرنے کو اور بہت کچھ جو ہے
ویسے ہمارے لیئے دعا ضرور کیا کیجیئے
 

وجی

لائبریرین
لیجیئے ہم کیوں گھبرائیں جناب الحمداللہ جنکے والدین حیات ہوں وہ گھبرایا نہیں کرتے
 

وجی

لائبریرین
ہیں جناب میں نے کب کہا کہ میں اوبنٹو 4۔10 استعمال کر رہا ہوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top