الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
خالی مغل بھائی ہی تو غائب نہیں اور بھی لوگ کافی عرصے سے محفل نہیں آئے
 

عندلیب

محفلین
ظاہر ہے آپ اپنے توتے کو بھی اسٹار پلس کے ڈرامے دیکھنے پر مجبور کرتے ہونگے ، تب ہی تو اس نے ہندی سیکھ لی ۔
 

فہیم

لائبریرین
غالباً ہم سلام عرض کرنے والے تھے عندلیب اپیا کی خدمت میں۔
لیکن ع آپ کے حصے میں آگیا۔

السلام علیکم عندلیب اپیا کیا حال و احوال ہیں آپ کے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top