الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
ذکر دال روٹی کا ہو تو ایک ہی پیالے میں کھاتے ہیں جبکہ روٹی سب کی الگ الگ ہوتی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
لیجیئے گلاب جامن کسے اچھے نہیں لگتے
ویسے میری پسندیدہ مٹھائی پتیسا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top