الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
ٹھریئے ابن سعید صاحب ٹھریئے لکھنا نہیں آتا تو بولنا تو آتا ہے نا
تو کیوں نا آپ یوٹیوب پر اپنا چینل کھول لیں
 
دیکھئے بھئی ہم اتنے غیر مستقل مزاج آدمی ہیں کہ مشکل سے ہی کوئی چیز ریگیولر چلا سکیں خواہ وہ بلاگ ہو خواہ یو ٹیوب چینیل۔ اس لئے ہاتھ ہی نہیں ڈالتے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top