الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

خوشی

محفلین
غیر لوگوں میں‌آ کے گپ شپ لگانا ایک مشکل کام ہوتا ھے جو ہم سب بخوبی کرتے ھیں
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے آئندہ میں مشورہ ہی نہ دوں گا۔ شکریہ اکٹھے کر کر کے میرا صندوق بھر گیا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top