الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

نہیں اپیا ہم نے بآواز بلند تو نہیں یاد کیا پھر بھی آن لائن دکھی تھیں تو توقع تھی کہ اپیا کی آمد یہاں بھی ہوگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
واہ جی واہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ عندلیب کو یاد نہ کیا جائے اور پھر اس دھاگے میں۔
 

خوشی

محفلین
پتہ نہیں میں کچھ کہہ نہیں سکتی کیونکہ مجھے تو یہی لگتا ھے کہ لوگوں نے گروپ بنا رکھے ھیں جس میں کسی نئے کی گنجائش نہیں ھے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top