الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
صبح سے یہ وقت آ گیا ہے جیہ کا انتظار کرتے اور وہ نجانے کب آئی اور کب گئی۔ جیہ نہ ہوئی واپڈا کی بجلی ہو گئی۔
 

الف عین

لائبریرین
صبح صبح دیکھا تو اس دھاگے میں اتنی ترقی ہوئی کہ تازہ ترین پیغامات میں یہ تیسرے صفحے پر تھا!!
 
کم از کم دو تین گھنٹے بعد واپسی ہوگی اپیا۔ ویسے ہمارا بس چلے تو فون کے ساتھ ساتھ لیپ ٹاپ بھی ساتھ لے جائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top