السلام علیکم نیا دھاگا کھل گیا ہے
کاشفی محفلین جنوری 28، 2010 #6 ثمرین جی نے رضیہ مشکور صاحبہ کی ایک بات بتائی ہے وہ یہ کہ " عورت کےآنسؤں کا کچھ نہ پوچھو ، یہ خوش ہو تب بھی روتی ہے۔"
ثمرین جی نے رضیہ مشکور صاحبہ کی ایک بات بتائی ہے وہ یہ کہ " عورت کےآنسؤں کا کچھ نہ پوچھو ، یہ خوش ہو تب بھی روتی ہے۔"
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2010 #13 ذرا دیکھ بھال کے عنوان لکھیے گا۔ ایسا نہ ہو کہ نامہ کہیں اور پہنچ جائے۔