الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

خوشی

محفلین
دھیان نہیں رکتے ہوں گے اور سوچ بچار کرنے میں وقت ضائع کرتے وہں گے‌آپ ، اس لئے پیچھے رہ جاتے ہوں گے
 
سعود کو اب نکلنا ہی پڑے گا کیوں کہ فون کال آ گئی موصوف کی جن کے ساتھ جانا ہے۔ اور اپیا کا آج کا غصہ بھی ہم پیار سمجھ کے قبول کر رہے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
جو جی چاھے کہہ لیں مگر غصہ آیا بہت ھے ،کیونکہ میں ‫‫‌أج فارغ ہوں صبح بھی چھٹی ھے
 

خوشی

محفلین
طریقے سے لکھتی ہوں ایساہوتا نہیں ھے یہ الٹی ب الف ساتھ مکس ہو جاتی ھے تو کنفیوژ کر دیتی ھے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top