الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

خوشی

محفلین
رھنے دیتی ہوں ورنہ غصہ تو اتنا آ رہا ھے کہ جی چاہتا ھے کیا چاہتا ھے جی میں بھول گئی غصے سے
 

خوشی

محفلین
طریقہ ھے کوئی اتنی سردی ھے اور میکینک نہیں بھیجا نہ گرم پانی آ رھا ھے نہ ہیٹر آن ھیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top