الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
جیہ ، کیسی ہو گڑیا رانی ، ابوالگبین کیسے ہیں ، اور ابنِ ابوالگبین کیسا ہے ؟؟ سلامت رہو ، شاد رہو آباد رہو۔
 

جیہ

لائبریرین
چلیں جی۔۔۔۔۔۔ جیہ سے زیادہ گبین کے رشتہ داروں کے احوال دریافت کئے جا رہے ہیں۔ جیسے ہم کوئی سگ لیلے ہیں۔







شکریہ مودی بھائی۔ سب پر اللہ کا کرم ہے۔ آپ سنائیں بھابی اور آمنہ کیسی ہیں؟
 

الف عین

لائبریرین
طوطے کی کوئی قسم ہے کیا یہ پرندہ؟ ویسے مجھے تو یہی شک ہے کہ شکر خورہ نام کا کوئی پرند ہوتا ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی کبھی کمپیوٹر استعمال کرتی ہیں لیکن صرف خبریں پڑھنے یا اپنے عزیزوں سے بات چیت کرنے کے لیے اور بس۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top