الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

dxbgraphics

محفلین
یہاں تو یہ حال ہے کہ دھوپ میں ایک منٹ کھڑا بھی نہیں ہوا جاتا۔
اور آج تو اے سی کے بغیر بہت ہی برا حال تھا۔ اے سی آن کی تب کچھ حالت بہتر ہوئی
 

شمشاد

لائبریرین
بہت گرم ہے موسم یہاں بھی، سردی تو آئی ہی نہیں، بس ایک دن جیکٹ پہنی تھی، اس کے بعد نوبت ہی نہیں آئی۔
 

وجی

لائبریرین
ٹھہریئے جناب ابھی جنوری بھی تو آنا ہے
اگر کوئٹہ میں کچھ مزید سردی ہوئی تو یہاں بھی اضافہ ہوگا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top