الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

تو ہم اپیا سے کہیں گے کہ اپیا خوش رہیں تب تک ہم اپنے لیپ ٹاپ میں عرصہ سے ملتوی کام کر لیں گے یعنی کہ آپریٹنگ سسٹم اپگریڈ کر لیں گے۔ ڈیڑھ برس سے زائد عرصہ ہو گیا کچھ کیئے ہوئے۔
 

عندلیب

محفلین
ذرا آہستہ بولیں حلوے کے تعلق سے سن کر مغل بھائی پھر سے کہیں اس رات کو حلوے کی فرمائش نہ کر بیٹھیں ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top