الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

خوشی

محفلین
زیادہ رات نہیں ہوئی ویسے ہی آج کسی بات پہ غصہ آٰیا ہوا ھےسمجھ نہیں‌آ رہی اتاروں کس پہ
 

شمشاد

لائبریرین
میں کانٹیکٹ لینز پسند نہیں کرتا کہ اس سے آنکھ کے ڈھیلے کو ہوا نہیں لگتی، جبکہ ڈھیلا براہ راست باہر سے ہی آکسیجن لیتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top