الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

عثمان رضا

محفلین
لازمی سنتا اس وقت بارسلونا کا میچ ہورہا ہے بعد میں انشاء اللہ ویسی کوئی تعلیمی وغیرہ یا موسیقی ہی ہے بس
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ان کو معلوم نہیں ہو گا کہ یہ پروگرام اردو محفل کی رکن فرزانہ نیناں پیش کرتی ہیں اور اردو محفل کے کئی اراکین اس میں حصہ لیتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top