الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

جیہ

لائبریرین
واہ اب بھی شک ؟ پہنچ گیا ہوگا سے کیا مطلب ؟ یوں کہیں کہ پہنچ گیا ہےےےےےےےے
 
ہاں ہاں‌میرا مطلب ہے کہ وہ تو کب کا پہونچ گیا ہے۔ (یا الٰہی میرا دانہ پانی نہ بند ہو جائے۔) بٹیا ذرا ناشتہ تو لے آئیے۔
 
ثبوت چاہئے میری خوشی کا؟ مانگئے کیا مانگتی ہیں؟ دعاؤں کے علاوہ کہ وہ تو ہمیشہ دیتے رہتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top