الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
تو ٹکٹ کے چکر میں ت کا خون۔ آپ آنے کا قصد تو کیجئے۔ ٹکٹ ہی کیا آپ ہماری مہمان نوازی کا اور بھی جو امتحان مقصود ہو کر لیں۔
 

خوشی

محفلین
جنتر منتر پڑھ لیا تھا ویسے اب میں جاؤں گی آج طبیعت بوجھل سی ھے کل سہی باقی باتیں دعاؤں میں‌یاد رکھئے گا اللہ نگہبان
 
خیر اپیا وہ جس تکلیف دہ دور سے گزری ہیں اس میں کبھی بھی دل بوجھل ہو سکتا ہے۔ ہم ان کے لئے دعائیں ہی کر سکتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top