الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

عندلیب

محفلین
جی تو یہ اسپین کا جھنڈا ہے ، کچھ زیادہ ہی لہرا رہا ہے ناں اس لئے پہچاننے میں مشکل ہو رہی ہے ۔۔۔
 

dxbgraphics

محفلین
طوطا ادار کرائے پر چاہیئے۔






ایک دفعہ کرائے پر مل جائے شمشاد بھائی سے طوطا۔ کڑائی بنا کر کھاوں گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top