الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

عثمان رضا نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 27, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب میرے آنے کا جان کر جانے لگے
     
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    بھائی بہت رات ہو گئی ہے۔
     
  3. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پرسکون ہوکر سوجائیں
     
  4. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    پاکستان سے کون کون ہے !!!!!!!!!
     
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    تو اب شب بخیر کہتا ہوں اور سو جاتا ہوں۔
     
  6. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تاثر اچھا ہے پوچھنے کا
     
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    ٹھیک ہی ہے۔۔
     
  8. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    ثابت نہیں کیا !!!!!!!!!1
     
  9. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ثناء اللہ کے لئے
     
  10. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    جناب شمشاد صاحب، نظر نہیں آرہے ۔۔ خیریت؟
     
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    چلے گئے ہونگے کہیں۔
     
  12. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلے گئے ہونگے ڈرائیور ڈیوٹی پر
     
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    حالانکہ کچھ گھنٹے پہلے تک یہیں تھے۔
     
  14. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    خیر، ۔۔۔ آپ بھی اب جائیں گے۔ شب بخیر
     
  15. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    دوڑ کر پکڑلیتے شمشاد صاحب کو تو یقینا وہ موجود رہتے
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ڈاکٹر نے دوڑنے سے منع کیا ہوا ہے۔ آہستہ آہستہ چل کر جائیے۔
     
  17. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    ذرا سا مزید وہ انتظار کرلیتے تو آپ کو پالیتے
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رات کے پہلے پہر ہی ملاقات کا امکان ہے۔
     
  19. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    زندگی رہی تو ملاقاتیں ہی ملاقاتیں
     
  20. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سمجھ نہیں آتا یہاں بھی س سے پالا پڑا
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر