الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

عثمان رضا نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 27, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    زیادہ رات تو نہیں ہوئی ابھی
     
  2. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    سب ایک دوسرے سے بہت فری ہیں !!!!!
     
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    شاید ایسا نہیں۔
     
  4. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    صاف بات نہیں ہے یہ :confused:
     
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    ضرورت کیا ہے بہت صفائی کی؟
     
  6. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    طریقہ ٹھیک نہیں ہے صفائی دینے کا !!!
     
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    ظاہری صفائی سے زیادہ ضروری ہے باطنی صفائی۔
     
  8. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    عام بات ہے آپ اپنی ظاہری اور باطنی صفائی کریں
     
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    غریب آدمی ہوں صابن میسر نہیں۔
     
  10. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    فالتو پیسے ہیں نیٹ کیلئے صابن بھی لے لیں :nailbiting:
     
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    قبلہ باطنی صفائی کا صابن کہاں سے ملتا ہے؟
     
  12. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    کراچی چلے جائیں وہاں سے مل جائے گا !!!!!
     
  13. نادیہ

    نادیہ محفلین

    مراسلے:
    1
    یہاںکیاکرناہےمجھےسمجھنہیںلگرہی
     
  14. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    گر پاکستانی ویزہ نہ ملے تو؟
     
  15. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    لو جی اب ویزے کا بہانہ لگا دیا !!!!!!!!
     
  16. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    میاں میں پاکستانی نہیں ہوں تو ویزہ تو چاہئے ناں۔
     
  17. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    نا تو آپ مسلمان نہیں ہیں !!!!! :)
     
  18. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    واہ یہ مسلمان ہونے سے کراچی یا پاکستان کا کیا تعلق؟
     
  19. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    ہاں جی ہے تو پوچھا ہے !!!
     
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    یہ راز کی باتیں‌آپ ہی جانیں اب ہم چلے سونے۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر