الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
قبلہ سبھی ملک سے باہر رہنے والے غریب نہیں ہیں، بعض کی دولت کا تو شمار ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
گزارے جتنی دولت کمانے والے ضرور غریب ہوں گے، جن کی دولت کا شمار نہیں وہ تو ملک میں رہتے ہی نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top