الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
غصہ نہ کریں، ظہرانہ دوپہر کے کھانے یعنی کے ظہر کی نماز کے بعد والے کھانے کو کہتے ہیں۔ ایسے ہی عشائیہ عشاء کی نماز کے بعد کھانے کو کہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
قبلہ کھانے کو کیا ہے وہ تو ہر وقت کھاتے ہیں۔ انگریز اس کو lunch اور dinner کہتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top