الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
عجیب تو لگتا ہوگا سننے والے کو پر میں خود ضعیف اور بورھا آدمی ہوں اس لئے اس تخاطب کو تحقیر نہ سمجھا جائے۔
 

خوشی

محفلین
غلط نہیں پھر تو شوق سے بٹیا کہا کریں مجھے بھی لگے گا میں ننھی منی بچی ہوں‌ابھی:battingeyelashes:
 
لیجئے بھئی ہم تو ویسے بھی مسکراتے رہنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ روزانہ سونے سے قبل بھی مسکراتے ہیں۔
 
ہاں ممکن ہے۔ اور یوں کہ سونے سے قبل ہونٹوں پر زبردستی ہی سہی پر مسکراہٹ سجا لیجئے۔ کوئی بھی اچھی بات سوچئیے تو مسکان آسانی سے آجائے گی۔ اور کوشش کیجئے کہ پریوں وغیرہ کے خواب دکھیں اس طرح آپ سوتے ہوئے بھی مسکرائیں گی۔ بچوں کو تو سوتے ہوئے مسکراتے دیکھا ہوگا ناں؟
 
آئینہ دیکھنے سے آپ کی مراد پریاں دیکھنے کی تو نہیں؟ اگر ہاں تو اس چست جملے کے لئے بھی داد قبول کیجئے۔
 
بٹیا ہم ہیں تو ہندوستانی ہی۔ امریکہ آئے ہوئے تو ابھی چار ماہ ہوئے ہیں۔ لیکن آپ نے سلسلے کی ترتیب توڑ دی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top