الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

اشتیاق علی

لائبریرین
فی الحال میں تو یہ نہیں سمجھتا کہ صرف زیارت میں ہی انسان صحیح طہارت کرسکتا ہے۔ ایسا کرنا تو کہیں بھی ممکن ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی یہ بیر کے جتنے بڑے ہوتے ہیں۔ کچے بہت لیس دار ہوتے ہیں۔ ان کا اچار بہت لذیذ ہوتا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
پہلے بھی بتا چکے تھے شمشاد لیکن مجھ کو یاد نہیں تھا، یہاں لسوڑے نہیں ہوتے نا۔۔۔ جانے شمشاد کو کیوں بار بار یاد آتے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top