الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

عثمان رضا نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 27, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    لیجئے آپ کو بھی یاد آ گئی؟
     
  2. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    مجھے بڑا شوق ہے گاؤں دیکھنے کا:(
     
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    نیک خیال ہے۔
     
  4. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واہ بھئی نیک خیالی ۔ کس بارے میں نیک خیالات کا اظہار ہو رہا ہے ۔
     
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    ہاں وہ ذرا گاؤں کا ذکر چل نکلا تھا۔
     
  6. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    ہائے سب کی عید کیسی گزدی ہے
     
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    یہاں تو بخیر گزر گئی۔
     
  8. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    السلام علیکم دوستو، ساتھیو، بھائیو، بہنو، باجیو،منیو، کاکیو، بچیو، شادیو،۔۔۔ تے بابیو
     
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    برادرم وعلیکم السلام
     
  10. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پھر میرا بھی وعلیکم سلام
     
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    تو کیا مصروفیات ہیں آج کل آپ کی
     
  12. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ٹھٹھر تا رہتا ہوں سردی سے ، اس سے زیادہ اور کیا
     
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    ثرید کھا کر رضائی میں گھس جایا کیجئے۔
     
  14. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    جناب ، بنوا کر بھجوادیں ، مجھے کھانے میں کوئی تامل نہیں ہوگا۔۔ ہاہاہا
     
  15. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چاہنے پر بھی نہیں کھا سکتے ثرید ۔ پتا نہیں کیا چیز ہے ۔
     
  16. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    حلق تک ٹھونس لیں گے مفت کا مل گیا تو۔
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ثرید کھا لیتے تو سردی ختم ہو جاتی۔
     
  18. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    خیر سے شمشاد انکل ہم سے ناراض ہیں اور مراسلہ ۔۔ بھی ۔،اییایاییا
     
  19. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    خیر شمشاد بھائی کا معاملہ کچھ گڑبڑ لگ رہا ہے مجھے۔
     
  20. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    دلدر دور ہوگئے ۔ میرے تو۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر