الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ثبوت تو سارے آپ کے خلاف جا رہے ہیں۔

پہلے آپ نے ت سے ج پر چھلانگ لگائی، میں نے صحیح کیا تو آپ نے پھر الٹی گنگا بہا دی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top