الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
صبح صبح ہی شربت مفصل کا آخری قطرہ تک ختم کر دیا۔ ارے بھائی جی کچھ پہر دن تو گزرنے دیتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گیا تھا شربت مفصل لینے لیکن وہ تو کب کا ختم ہو چکا تھا، یہ غفلت ہوئی تھی اس سے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top