الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

الف عین

لائبریرین
ثابت ہوا کہ سعود ان دھاگوں کے علاوہ کہیں جھانکتے بھی نہیں۔ یہ دھاگا تو بہت پرانا ہے خوشی کے بھائی کے انتقال کا، لنک دوں یا کود ہی ڈھونڈھ لو گے؟
 
جی چاچو مل گیا مجھے۔ اب یاد آیا کہ ان دنوں ذرا دوسری جانب مصروف تھا اس لئے کم دھاگوں کو نگاہ میں رکھتا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top