الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

الف عین

لائبریرین
واپس جا کر دیکھنا پڑا کہ کس بات کی ضرورت نہیں تھی۔۔ یعنی اس کی ضرورت پڑی کہ ورق پلٹا جائے۔
 
ٹھیک ٹھاک ہی بیان تھا۔ علامہ ابن تیمیہ کا اور ان کے ہم عصروں کا ذکر تھا۔ اور ساتھ ہی آج پھر ایک فیملی کے مسلمان ہونے کا اعلان ہوا۔ خواتین کے گوشے سے ایک خاتون نے کلمہ شہادت پڑھا واضح رہے کہ ان کے شوہر ابھی چند ہفتوں قبل ایمان لائے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top