الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

الف عین

لائبریرین
لو ایک ہفتے میں تو دنیا کہاں سے کہاں پہنچ جاتی ہے، عندلیب کا ای میل آئ ڈی ہے تمہارے پاس؟
 
گ پھر گم کر دیا چاچو نے۔

چاچو ای میل تو میں نے کبھی کیا نہیں ہاں کبھی کبھار آن لائن ہوتی ہیں تو میسنجر پر رابطہ ہو جاتا ہے وہ بھی انھیں کی طرف سے۔ میں عادتاً بلا اجازت کسی کے کانٹیکٹ محفوظ کرنے یا بلا ضرورت بات کے آغاز سے پرہیز کرتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top