الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

فہیم

لائبریرین
ناشتہ تو کرلیا ہوگا آپ نے
تبھی یہاں سلام کرنے حاضر ہوئے

ہماری طرف سے وعلیکم السلام۔
 

عثمان رضا

محفلین
جناب یہی تو مسئلہ ہے پتہ نہیں شروع کیا ہوتا ہے اور کہاں سے ہوتا ہے اور جاتا کہاں ہے اور کہاں کہاں سے گزر کر جاتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top