الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

فہیم

لائبریرین
خیر ہمارا مطلب یہی تھا کہ سحری کے بعد کا وقت۔
عین سحری کے وقت تو انسان پیٹ کے ساتھ مصروف ہوتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
غالب ایسا سخن کہاں مقدور
وہ معرش ہے یہ مقامی ہے

( ایک تازہ غزل کا شعر آپ کی نذر)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top