الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

ظرافت سے آپ باز نہیں آتے کون سے طوطے کی بات کر رہے ہیں مجھے تو کوئی شوق نہیں ہے طوطے پالنے کا اور کونسا موسم میں تو یہاں گرمی سے بے حال ہو رہا ہوں۔
 

dxbgraphics

محفلین
عید کے دنوں میں اللہ سے شمشاد بھائی کے موٹے تازے طوطے کے کھانے کی دعا نہ کر بیٹھوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top