الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
پرسوں کی بات ہے کہ، نہیں پرسوں کی نہیں شاید ترسوں کی ہے، نہیں شاید پرسوں کی ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیرانگی ہو رہی ہے مجھے کہ تمہیں اس کا نہیں معلوم، ارے بھئی بنیادوں کو کہتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
سو بات کی ایک بات تو یہی ہے۔۔ لیکن بات کیا ہے جو سب کہہ رہے ہیں بشمول وزیر اعظم پاکستان۔ (بقلم صدیق
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح ہے کہ زرداری صدر ہے۔ لیکن غلط ملک کا صدر ہے یا پھر اس ملک کا غلط صدر ہے۔ کہیں نہ کہیں غلط ضرور ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top