الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

الف عین

لائبریرین
غریبوں کی سنو، وہ تمہاری سنے گا۔۔ یہ گانا نہیں ہے، خود کلامی سے بچنے کی تلقین ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بات بڑھتے کیا دیر لگتی ہے لڑائی کے لیے۔ مثل مشہور ہے لسی اور لڑائی جتنا جی چاہے بڑھائے جاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے، میرا نشانہ بہت ہی اچھا ہے۔ میں نے ایک دفعہ نشانے بازی کا مقابلہ بھی جیتا تھا، پہلا تیر میں چلاؤں گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top