الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

dxbgraphics

محفلین
چلیں !!!!! آپ کا جواب درست مانتے ہیں۔
آپ کو ایک عدد موم بتی انعام میں دی جاتی ہے
کہیں بیچ پر جائیں تو کینڈل لائٹ ڈنر کر سکیں گے
 

الف عین

لائبریرین
حیرت ہے کہ بیچ پر کینڈل لائٹ ڈنر۔۔ کیا ہوا نہیں ہو گی وہاں جو موم بتی جل بھی سکے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top