الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی صحیح ہے کہ ناک سے گا سکتے ہیں تو رو بھی سکتے ہوں گے۔ آخر گانا اور رونا ایک ہی بات تو ہے۔
 
پھر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بات تو آُ کی درست معلوم ہوتی ہے پر ہم اپنے مولوی صاحب سے پوچھ لیں پہلے۔
 

dxbgraphics

محفلین
جواب درست صاحب آپکا۔ آپ کو فلپس کمپنی کی جانب سے ایک عدد ہاتھ والا پنکھا دیا جاتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top