الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

شمشاد

لائبریرین
فی الحال میں اتنا بتا دیتا ہوں کہ عم عربی میں چچا کو کہتے ہیں۔ تو عمزاد کا مطلب چچا زاد ہوا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top