الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے آپ اسے چوری چوری کہہ رہے ہیں، جب کہ اس کی منگنی کی تصاویر اخبارات میں چھپی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ذکر ہے ایک دفعہ کا کہ ایک خوبصورت لڑکے پر ایک چڑیل عاشق ہو گئی اور وہ اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
غ کو کیوں غائب کردیا صاحب اس فہرست سے ۔
السلام علیکم دوستو ،
سعود بھائی و دیگر بھیا جاتو بہنا جات و بھابھیات کی خدمت میں بھی سلام عرض ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top