الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

زین

لائبریرین
بھئی سعود بھائی کی کسی کو خبر ہے ؟ شادی کے بعد بندہ بہت خراب ہوگیا :grin: محفل آنا بہت کم کردیا
 

زین

لائبریرین
چچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچ
ٹھیک ہے چ سے اتنا کچھ لکھ دیا

السلام علیکم کیسی ہیں آپ عندلیب بہنا ؟‌
 

عندلیب

محفلین
حضرت میں‌تو ٹھیک ہوں‌ آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔۔؟
ویسے بھی میں‌اپنے دیس اپنوں کے ساتھ ہوں اسی لئے زیادہ ہی ٹھیک ہوں‌۔
 

زین

لائبریرین
ڈرادھمکایا نہیں آپ نے سعود بھائی کو کہ محفل آنا کیوں کم کردیا

الحمداللہ اب ٹھیک ہیں شاید کچھ دنوں بعد چچا کے ساتھ لاہور چلے جائیں علاج کے سلسلے میں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top