الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

مغزل

محفلین
بھئی وعلیکم السلام کیسے ہیں ، بابا جی، آپ کی شکایت لگادی گئی ہے ، کل ہی ، میں نے بتادیا تھا کہ ’’ چڑیل ‘‘ کو یاد کیا جارہا ہے۔ہاہاہ
 

مغزل

محفلین
چلو آج کباب کھانے کو ملیں گے!!!

حلوہ بنا یا جاسکتا اگر گوشت کا تو کیا ہی بات تھی :rollingonthefloor:

ث پھر مجھ پہ آج آپ نے خود دیکھ ؛لیا ناں
ثمر بہت مہنگے ہو گئے ھیں پاکستان میں

ارے دوست۔۔ ث کی باری بھگتا کر آجا یا کرو نا۔ :yawn:
 

مغزل

محفلین
دلدر دور ہوجاتے ہیں اقتباسات سے ، مگر آپ کیا جانیں کہ ہمیں کتنی ’’ خوشی ‘‘ ہوتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top