الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

شمشاد

لائبریرین
تھکاؤٹ کیونکر ہو گئی ولیمے کا کھانا کھا کر۔ ساقی نے کچھ ملا تو نہیں دیا تھا بریانی میں؟
 

سارہ خان

محفلین
ذرا کھیل کے اصولوں کو مد نظر رکھنا تھا انکل ۔۔۔:)
بات تو بڑی زبردست کی آپ نے ۔۔ میں تو بہت توڑ توڑ کر کھاتی ہوں بادام خوبانی کے ۔۔:battingeyelashes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top