الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

فہیم

لائبریرین
جناب یہ آپ ثانیہ مرزا کے پیچھے ہی ہاتھ دھو کر کیوں‌ پڑ‌ گئے ہیں۔
کہیں آپ کو اس کی منگنی ہونے سے کوئی شاک واک تو نہیں پہنچ گیا:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
خیر سے امیدوار تو ہم بھی تھے، لیکن اب کیا ہو سکتا ہے کہ جملہ حقوق کسی اور کے نام محفوظ ہو گئے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top