الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی کے بعد اب سعود بھائی نے بھی ڈرنا شروع کردیا ہے ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
طوطے سے مل کر جایا کریں۔ سارا دن اس کی خوشگوار باتیں یاد آتی رہتی ہیں۔
 

زونی

محفلین
عجیب بات ھے کافی عرصے بعد یہاں انٹری ہوئی ھے ،


سعود شادی بہت مبارک ہو ، آجکل آپ کم کم نظر آنے لگے ہیں ، بڑھاپے کا کیا حال ھے :grin:
 
غضب خدا کا زونی بٹیا۔ میرے بڑھاپے کو کیا ہونا تھا آخر؟

اور میں تو خاصہ فعال ہوں ان دنوں۔ بلکہ آپ سے کہوں کہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top