الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

شمشاد

لائبریرین
فضل دین، ارے بھئی وہی جو اپنے ہاں اپنی پھٹ پھٹی پر دودھ دینے آتا ہے، وہ بھی یہی شعر گنگنا رہا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
گرمیوں کے دنوں میں اتنا کام۔ اسلیے لیے چکر مارنے میں تھوڑی دی سویر ہوجاتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top