الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے فہیم نے حروف تہجی میں گڑ بڑ کی ہو۔ پچھلے چند ایک مراسلے دیکھنا پڑیں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
نئے نئے کھیل جو آ جاتے ہیں، کچھ سال پہلے تک سڈوکو کون جانتا تھا۔ اور آج کل کم از کم ایک سڈوکو حل نہ کروں تو کھانا ہضم نہیں ہوتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جوا ب نہیں سارہ کا بھی، ابھی میں ث سے لکھنے کا سوچ ہی رہا تھا کہ اس نے لکھ کر پوسٹ بھی کر دیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top