الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

شمشاد

لائبریرین
سنا تو کچھ ایسے ہی ہوا ہے کہ ڈاکٹر استرے سے لوٹتے ہیں اور ڈاکو بندوق سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لوٹا بھی بڑے کمال کی چیز ہے سیاست میں۔ اس کا بھی سیاست میں اپنا ہی مقام ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top